پاکستانتازہ ترین

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کامیابیاں حاصل کر رہی ہے، آرمی چیف

جہلم(مانیٹرنگ سیل) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کامیابیاں حاصل کر رہی ہے۔ جہلم کے قریب پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے شوٹنگ کے مقابلے سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ تربیت کسی بھی سپاہی کی پیشہ ورانہ مہارتوں میں کلیدی اہمیت رکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ شوٹرز کا کرداردہشت گردی کیخلاف جنگ میں فیصلہ کن ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق جنرل راحیل شریف نے آرمی فائرنگ رینج کا دورہ بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں  بجلی ملے یا نہ ملے 4 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker