پاکستانتازہ ترین

روایتی جنگ کے تربیتی پروگرام متاثر نہیں ہونے چاہئیں، آرمی چیف

جہلم(نامہ نگار)  آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے کہاہے کہ روایتی جنگ کیلئے پاک فوج کی تربیت کا عمل عسکریت پسندی کے خلاف موجودہ جنگ سے متاثر نہیں ہونا چاہئے۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے یہ بات ٹلہ رینجز جہلم کے دورے کے موقع پر کہی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ٹلہ رینجز میں اسٹرائیک کور کی پاک فضائیہ کی مدد سے تربیتی مشقوں کا جائزہ لیا اور پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن رینجز کا دورہ کیا جبکہ 19ویں نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ کے میچ دیکھے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:ڈی سی اوکےحکم پرکم پیمانہ کے ذریعے پٹرول فروخت کرنیوالے پٹرول پمپوں کے خلاف کریک ڈاؤن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker