پاکستانتازہ ترین

فوج کی کامیابی پر مجھے خوشی ہوگی، جنرل عاصم منیر کے لیے دعا گو ہوں۔جنرل قمر جاوید باجوہ

اسلام آباد(پاک  نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج کی کامیابی پر مجھے خوشی ہوگی، جنرل عاصم منیر کے لیے دعا گو ہوں۔ مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج میں کمانڈ تبدیلی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر گزار ہوں کہ عظیم فوج کی خدمت کا موقع دیا، جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف کے عہدے پر پروموٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، مجھے امید ہے کہ جنرل عاصم کی تعیناتی بہت مثبت ثابت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button