پاکستانتازہ ترین

پاک فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ پائلٹ ونگ کمانڈرخرم سمیت چار افراد شہید 8زخمی

کراچی(نامہ نگار)بلدیہ ٹاؤن یوسف گوٹھ می بس ٹرمینل کی ورکشاپ پر پاک فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ گرتباہ ہوگیا ۔طیارے گرنے سے پائلٹ ونگ کمانڈر خرم سمیت چارافراد شہید اور 8زخمی ہوگئے ،طیارہ گرنے کے فورابعد ٹرمینل پر زو دار دھماکے سے کھڑی گاڑیوں میں آگ لگ گئی ۔میڈیا ورلڈلائن کے مطابق پاک فضائیہ کے ترجمان نے حادثہ کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ مسرور ایئر بیس سے پرواز کرنے والاطیارہ 11000 کے وی کے تاروں سے ٹکرا گیا 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button