پاکستانتازہ ترین

حاس اداروں نے لوگوں کو دہشت گردی پر اکسانے والا شخص گرفتار کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل)اسلام آباد میں حاس اداروں نے دہشت گردی کے لیے بھرتی کرنے والا مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ گرفتار کیے جانے والا مبینہ دہشت گرد قاری زاہد ہے۔انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق ملزم قاری زاہد پنجاب کے مختلف علاقوں سے دہشت گردی کیلئے بچوں کی برین واشنگ کرتا تھا۔ ملزم دوہزار تیرہ سے اب تک سولہ بچے برین واشنگ کے بعد وزیرستان بھیج چکا ہے۔ ذرائع کا دعوی ہے کہ قاری زاہد گھروں میں بچوں کو پڑھانے جاتا تھا اور وہاں بچوں کو منتخب کر کے برین واشنگ کرتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:ناچ گانے ٹھمکے اورباربارپلان شو کروانے والوں کے تمام شوز فلاپ ہوگئے:خالد یاسین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker