پاکستانتازہ ترین

ارسلان افتخار بلوچستان بورڈ آف انوسٹمنٹ کے وائس چیئرمین تعینات

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) ارسلان افتخار کو بلوچستان بورڈ آف انوسٹمنٹ کا وائس چیئرمین تعینات کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بلوچستان کے مالی سال دو ہزار چودہ، پندرہ کے بجٹ میں بیرونی اور ملکی سرمایہ کاروں کو صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے راغب کرنے کیلئے بلوچستان بورڈ آف انوسٹمنٹ قائم کیا گیا ہے۔ بورڈ کے سربراہ وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ہوں گے جبکہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چودھری کے صاحبزادے اسلان افتخار کو بورڈ کا وائس چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  پاکستان کاحریت قیادت سے ملاقات کےمعاملے پرسمجھوتہ نہ کرنے کافیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker