تازہ ترینکھیل

عرشی خان کی آفریدی کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پربرہنہ احتجاج کی دھمکی

نئی دلی(مانیٹرنگ سیل) بھارتی اداکارہ عرشی خان کا کہنا ہے کہ اگر شاہد آفریدی کو تین ہفتوں کے اندر پاکستانی ٹیم میں شامل نہ کیا گیا تو نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے برہنہ حالت میں احتجاج کروں گی۔ بھارتی اداکارہ عرشی خان جو پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ نازآل راؤنڈر شاہد آفریدی سے نہ صرف اپنی محبت کا برملا اظہارکرتی ہیں بلکہ ان سے اپنے مبینہ  قریبی تعلق کے حوالے سے بھی خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اوراس بار موصوفہ نے  پاکستان کرکٹ بورڈ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر شاہد آفریدی کو ٹیم میں شامل نہ کیا گیا تو وہ نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے برہنہ حالت میں احتجاج کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں  آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ، پاکستان کی تیسری پوزیشن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker