تازہ ترینکھیل

فر نچ اوپن :اعصام، راجر کی جوڑی سیمی فائنل ہار گی

اعصا م الحق ااور انکے پا رٹنر روزے فر نچ اوپن کے سیمی فا ئنل میں شکست کا سا منا کر نا پڑا ،جس سے وہ فر نچ اوپن ٹو رنا منٹ سے با ہر ہو گئے ۔اعصام الحق اور یان یولین روزے کو امریکی جوڑی برائن برادرز نے ہرایا، برا ئن برادرز کی جیت کاسکور 9-3,7-6رہا ۔ امریکی جوڑی برائن برادرز نے اعصا م الحق ااور انکے پا رٹنر روہن بو پنا کو 2010کے یو ایس اوپن میں ہرایا تھا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button