کھیل

ایشیا کپ: بنگال کا جادو چل گیا، انڈیا کے سپنے چکنا چور

ڈھاکہ: ایشیا کپ میں سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 232 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ سری لنکا کی طرف سےکپودار نے 62 اور ترنگا نے 48 رنز بنائے۔ بنگلہ دیش کی طرف سےناظم الحسن نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ 233 رنز کے تعاقب میں بنگلہ دیش ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ ہدف پورا کرلیا۔ یاد رہے بارش ہوجانے کی وجہ بنگلہ دیش کو 40 آوور میں 212 رنز کا ٹارگٹ دیا گیا تھا۔ بنگلہ دیش کی طرف سے تمیم اقبال نے59اور شکیب الحسن نے شاندار 56 رنز بنائے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker