کھیل

ایشیا کپ: بنگالی ٹائیگر اور پاکستانی شاہینوں کے درمیان فائنل ٹاکرا آج ہوگا۔

ڈھاکہ : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایشیاکپ کا فائنل آج کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان کے وقت کے مطابق میچ ایک بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کی ٹیم کی قیادت مصباح الحق اور بنگلہ دیش کی قیادت مشفق الرحمن کررہے ہیں۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 30 میچوں میں سے بنگلہ دیش نے صرف ایک میچ جیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  مچل اسٹارک تیز ترین گیند کرانے والے بولرز کی فہرست میں شامل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker