پاکستانکھیل

ایشیا کپ: پاکستان کا بنگال ٹائیگر کو 237 رنز کا ہدف

ڈھاکہ: ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی۔ پاکستان نے مقررہ آوور میں 236 رنز بنائے اور اس کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کا آغاز بڑا مایوس کن تھا۔ پاکستان کی وکٹ وقفے وقفے سے گرتی رہیں۔ پاکستان کی طرف سے سرفراز احمد 46 اور محمد حفیظ 40 رنز بنا کر نمایا ں بیٹسمین رہے۔ بنگلہ دیش کی طرف سے مشرف مرتضٰی اور شکیب الحسن نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤ ٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں  ایشیاکپ: پاکستانی شاہینوں نے بنگال ٹائیگروں کو پچھاڑ کر فائنل جیت لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker