پاکستانتازہ ترین

صدر زرداری کوایک عہدہ چھوڑنے کےلیے5 ستمبر تک مہلت

لاہور(نامہ نگار) ہائیکورٹ کے فل بنچ نے صدر آصف علی زرداری کو دو عہدے کیس کے فیصلے پر پانچ ستمبر تک مزید مہلت دے دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اپنا فیصلہ جاری کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری کو ہدایت کی کہ وہ پانچ ستمبر تک دو عہدے کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker