تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:شہری حکومتی ہدایات پر عمل کر تے ہوئے۔اپنے گھر وں میں رہیں،آصف ڈوگر

احکامات کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلا ف سخت ایکشن لیا جائے گا

پتوکی (تحصیل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پتوکی آصف علی ڈوگر نے کہا ہے کہ شہری حکومتی ہدایات پر عمل کر تے ہوئے۔اپنے گھر وں میں رہیں تاکہ کرونا کے خلاف جاری جنگ کو جیتا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ کرونا ایک خطر ناک وائرس ہے۔اس کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری قوم کو متحد ہو کر کام کرنا ہوگا شہری ماسک کا استعمال کریں اور حفاظتی تدابیر اختیار کریں اس سلسلہ میں تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔حکومت نے لاک ڈاون کے دوران جن دوکانوں کو پابندی سے مشتنی قرار دیا ہے۔ان کے علاوہ تمام مارکیٹں اور باازار تاحکم ثانی بند رھیں گے اور سرکاری احکامات کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلا ف سخت ایکشن لیا جائے گا۔اس سلسلہ میں پولیس کا گشت مزید بڑھا دیا گیا ہے۔عوام کے جان ومال کے تحفظ اور ضرورت مند افراد کو راشن کی فراہمی بھی جاری ھے اور اس سلسلہ میں مزید اقدامات بھی کئے جارھے ھیں۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:پولیس اورپانچ خطرناک ڈاکو وں نے کئی گھنٹے فائرنگ کا تبادلہ

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker