کھیل

محمد آصف نے کھیلوں کی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور لندن کی عدالت سے سزا یافتہ پاکستانی فاسٹ بالر محمد آصف نے بین الاقوامی کھیلوں کی ثالثی عدالت میں آئی سی سی کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی ہے۔۔

یہ بھی پڑھیں  ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں ٹیم زیادہ اچھا پرفارم کرے گی۔ شاہد آفریدی

محمد آصف کے وکلا کے مطابق کیس میں تین وکیل فاسٹ بالر کی جانب سے پیش ہونگے۔۔محمد آصف کی قانونی معاونت کرنے والی

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم نوازشریف کا قومی ٹیم کے ہرکھلاڑی کے لیے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

SJS Solicitors

کے ترجمان کے مطابق محمد آصف کی اپیل کی کاپی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی روانہ کردی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں  عمران نذیر کا کرکٹ میں واپسی کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker