پاکستانتازہ ترین

عام انتخابات کے انعقاد پر قوم کو مبارکباد دیتا ہوں ، صدر مملکت آصف علی زرداری

asif_ali_zardari4کراچی(مانیڑنگ سیل) صدر مملکت آصف علی زرداری نے عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے مطابق الیکشن کا انعقاد عوام کی فتح ہے ۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا کہ صدر زرداری نے الیکشن کا کامیاب انعقاد جمہوریت اور نظام کی بھی فتح ہے صدر مملکت نے ان تمام اداروں اور ان کوجنہوں نے انفرادی سطح پر جمہوریت کو مضبوط کیا اس عمل حصہ کو بھی مبارکباد دی انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام بیلٹ کے ذریعے فیصلہ کیا ۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ صدر نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ بھی جمہوریت کی مضبوطی کے لئے عوام کی رائے کے ذریعے انتقال اقتدار پرامن طریقے سے آئین کے تحت منتقل کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button