پاکستانتازہ ترین

آصفہ بھٹو کا ملالہ یوسف زئی کو فون ،خیریت دریافت کی

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) آصفہ بھٹوزرداری نے ملالہ یوسف زئی کو ٹیلی فون کرکے خیریت دریافت کی۔آصفہ بھٹو زرداری نے قوم کی بہادربیٹی سے گفتگو کی ملالہ یوسف زئی نے خیریت دریافت کرنے پران کا شکریہ ادا کیا۔ملالہ یوسف زئی نے آصفہ بھٹوزرداری سے صدرآصف زرداری کا بھی شکریہ ادا کیا، جنہوں نے ملالہ یوسف زئی کے علاج کیلئے خصوصی اقدامات کے احکامات دیئے تھے۔ملالہ یوسف زئی برمنگھم کےکوئن الزبتھ اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔۔جہاں ان کی ری کنسٹرکٹیوسرجری کی جائے گی۔ ملالہ کو طالبان نے ایک حملے میں گولی مارکرزخمی کردیاتھا۔

یہ بھی پڑھیں  گستاخانہ خاکوںکامقابلہ، ڈچ سیاست دان کے سر کی قیمت مقرر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker