پاکستانتازہ ترین

مشرف پرغداری کے مقدمہ کے اثرات فوج پر ہونگے، اسلم بیگ

aslam baigاسلا م آ با د(بیورو رپورٹ)مسلح افواج کے سابق سربراہ ریٹائرڈ جنرل اسلم بیگ نے جنرل مشرف کے خلاف غداری کیس میں عدالت عظمیٰ کو فریق قرار د یتے ہو ئے کہا ہے کہ موجودہ ججز 3 نومبر 2007 کی کارروائی کا ہدف رہ چکے ہیں، عدل و انصاف کے تقاضوں کیلئے ضروری ہے کہ وہ خود کہ اس کیس سے الگ کر لیں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل ریٹائرڈ اسلم بیگ نے کہا کہ غداری کے مقدمہ کیلئے اعلٰی سطح کا کمیشن بننا چاہئے ورنہ اس کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے خلفشار کا فائدہ وطن دشمن، جمہوریت دشمن اور کرپٹ عناصر اٹھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل مشرف کے خلاف غداری کے مقدمہ کے اثرات یقیناًان کے ادارہ پر ہونگے۔ فوج ایک خاندان کی طرح ہے وہ اپنے بڑوں کی عزت کرتے ہیں۔ مرزا اسلم بیگ نے کہا کہ کوئی ہاتھ منتخب حکومت کو نان ایشوز میں الجھا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!