پاکستانتازہ ترین

لاہورہائیکورٹ نےانسداددہشتگردی کی عدالت کواسلم مڈھیانہ کیس کی سماعت سےروکدیا

سرگودہا ﴿ بیورورپورٹ﴾ لاہور ہائیکورٹ نے سابق ایم پی اے اسلم مڈھیانہ کے وکلائ کی طرف سے پیش کردہ دلائل کے بعد تا حکم ثانی انسداد دہشتگردی کی عدالت کو اسلم مڈھیانہ کیس کی سماعت سے روک دیا یاد رہے کہ اسلم مڈھیانہ نے عدالت میں موقف اختیار کیا ہے کہ وہ وقوعہ کے روز موقع پر موجود تھے نہ انہیں مذکورہ ٹیچر پر تشدد کے ملزمان کا کوئی علم ہے لہذا انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات بھی فوری ختم کی جائیں یاد رہے اسلم مڈھیانہ کی 19مارچ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش تھی۔

یہ بھی پڑھیں  فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 5 دہشت گرد ہلاک، اہلکار شہید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker