تازہ ترینعلاقائی

سرگودھا:اسلم مڈھیانہ رہاہوگیا

رگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیچر تشدد کیس کے مرکزی ملزم پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے اسلم مڈھیانہ کو رہاکردیاگیاہے ۔ گذشتہ دنوں بزرگ سکول ٹیچر نفیس پر ساتھیوں سمیت بازار میں تشدد کرنے کے الزام میں مڈھیانہ کی ضمانت منظور ہوگئی تھی تاہم لکڑی چوری اور زمین پر قبضے سمیت تین کئی دیگر کیسز میں گرفتاری ہونے کی وجہ سے رہائی عمل میں نہیں آسکی۔ آج تمام کیسز میں ضمانت ہونے کے بعد ملزم کو سرگودھا کی ڈسٹرکٹ سنٹرل جیل سے رہاکردیاگیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker