پاکستانتازہ ترین

اصغرخان کیس:اسلم بیگ کی پٹیشن اعتراض کے بعد واپس

اسلام آباد(بیوروچیف) سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اصغر خان کیس میں پاک فوج کے سابق سر براہ اسلم بیگ کی نظر ثانی کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے اعتراض میں کہا گیا ہے کہ نظر ثانی کی درخواست میں فریقین کی تعداد زیادہ کردی گئی ہے اوراسلم بیگ کے بیان حلفی پر دستخط بھی نہیں ہیں۔ اس کے علاوہ درخواست میں وکیل کی تبدیلی کا مناسب طریقہ کار اختیار نہیں کیا گیا جبکہ درخواست کے چند صفحات کی پرنٹنگ بھی معیاری نہیں۔

یہ بھی پڑھیں  احسان مانی بلامقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین منتخب ہو گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker