پاکستانتازہ ترین

قتل کی دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں، عاصمہ جہانگیر

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر کہتی ہیں قتل کی دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں۔ پاکستان کی وفادار ہوں۔لاہور کے ایوان اقبال میں تقریب سے خطاب کرتے وئے عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ ملک میں کرپشن بڑھتی جا رہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ یہ کرپشن جرنیلوں کا ایک تحفہ ہے۔ عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ وہ دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں۔ کیونکہ انہیں ختم کرنے سے کچھ نہيں ہوگا بہت سے لوگ ان کی سوچ آگے بڑھائيں گے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: ٹی ایم اے ڈسکہ کی غفلت لاپرواہی،شہر میں صفائی اور سیوریج کا نظام درہم برہم، انتظامیہ خاموش تماشائی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker