پاکستانتازہ ترین

گیلانی کے اقدامات کی توثییق کا بل قومی اسمبلی میں منظور

اسلام آباد(بیوروچیف) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے نا اہل ہونے سے عہدہ چھوڑنے کے درمیانی کے اقدامات کی توثییق کا بل قومی اسمبلی میں منظور کرلیا گیا۔ بل وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے پیش کیا۔ ن لیگ کی رکن اسمبلی سائرہ تارڑ نے کہا کہ اس بل کو متفقہ نہ سمجھا جائے ۔رکن قومی اسمبلی زاہد حامد نے کہا سابق وزیر اعظم کے اقدامات کی توثیق نہیں کی جاسکتی ہے ان کے اقدامات پارلیمنٹ کے سامنے لائے جائیں۔ رکن قومی اسمبلی خرم دستگیر نے بل پر بحث کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم کے اقدامات کی توثیق قانون کے مطابق نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker