پاکستانتازہ ترین

گلوکار عاطف اسلم30سال کے ہوگئے

atif-aslam123_lمنفرد آواز (مانیٹرینگ سیل)کے مالک گلوکار عاطف اسلم آج اپنی تیسویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ بچپن میں کرکٹر بننے کے شوقین عاطف اسلم کو کالج میں میوزک سے محبت ہوئی اور یہ محبت ایسی بڑھی کہ عادت ہی بن گئی۔دوہزار چار میں عاطف اسلم کے پہلے گانے جل پری نے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔اسی البم نے ایسی شاندارکامیابی حاصل کی کہ میوزک سے ان کی دوری پھر سہی جائے نہ۔ پاکستانی بہترین گلوکاروں پر ہمیشہ سے بھارت کی نظر رہی ہے۔اپنی فلموں کے لئے بالی ووڈ میں بیسٹ پلے بیک سنگر کی صورت میں عاطف پہلی نظر میں ہی جادو کرگئے۔ ان کی منفرد آواز پاکستان اور بھارت دونوں ملکوں میں پسند کی جاتی ہے۔بالی ووڈ میں کسی فلم کو سپر ہٹ کرنا ہو تو عاطف اسلم کی آواز ہی ان کاکام کر جاتی ہے۔بالی ووڈ میں لاکھ مخالفتوں کے باوجودعاطف کی مقبولیت میں اضافہ ہی ہوا ہے۔ ۔اور عاطف ان کو صرف یہ کہتے نظرآتے ہیں کہ اگر یہ بالی ووڈ میں نہ گائیں تو ان کا حال تو یہی جانیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button