شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / فن فنکار / خاموشی سب سے اچھا جواب ہے

خاموشی سب سے اچھا جواب ہے

ہندوستان گلوکار ہمیش ریشمیا اور پاکستان کے عاطف اسلم کے درمیان کچھ باتیں ضرور ملتی جھلتی ہیں۔ دونوں گلوکار ہیں دونوں کو ہی بعض اوقعات تنقید سننی پڑی ہے۔ ٹی وی پروگرامز میں ان دونوں کی گلوکاری کا مذاق اڑایا گیا۔ ہمیش تو ہمیشہ جواب دیتے رہے ہیں لیکن عاطف اسلم چپ ہی رہے۔

یہ بھی پڑھیں  وینا ملک آج 31ویں سالگرہ منارہی ہیں

اب یہ دونوں گلوکار موسیقی کے ایک ٹی وی شو میں بطور جج ساتھ دکھائی دیں گے۔ عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ جن لوگوں ان کی تنقید کی ہے اس سے انہوں نے کافی کچھ سیکھا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خاموشی سب سے اچھا جواب ہوتا ہے