پاکستانتازہ ترین

ہم خیال کےعطا مانیکا نے استعفیٰ واپس لے لیا،وزیر اعظم کی کوشش بیکار

لاہور(نامہ نگار) مسلم لیگ ہم خیال کے جنرل سیکرٹری ہمایوں اختر نے مسلم لیگ ہم خیال پنجاب کے صدر عطامانیکا سےملاقات کی۔ انہوں نے پنجاب کے صدر کو استعفیٰ واپس لینے پر مجبور کیا  اور آخر کار انہوں نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا۔یاد رہے عطامانیکا نے کل پنجاب کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button