پاکستانتازہ ترین

ہم خیال پنجاب کے صدرعطا مانیکا ناراض،پنجاب کی صدارت سےمستعفی

لاہور(نامہ نگار) ہم خیال پنجاب کے صدر عطا مانیکا نے ناراض ہو کر عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا کو اپنا رد عمل دیتے ہوئے عطا مانیکا نے کہا کہ ہم خیال پنجاب گروپ خود ہی اجلاس کرتا رہا ہے،مجھے نہ کسی اجلاس میں بلایا گیا اور نہ ہی کوئی مشاورت کی گئی اس لئے میں نے مسلم لیگ ہم خیال پنجاب کی صدارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے پاس پنجاب میں میرے سوا ہے ہی کیا،ایک میاں آصف ہیں،جن کی کوئی اہمیت ہی نہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!