پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ،5افراد ہلاک

میرانشاہ(نمائندہ خصوصی)  شمالی وزیر ستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملے میں 5افرادمارے گئے۔ ذرائع کے مطابق میرعلی کے علاقے حرمز میں علی الصبح 5سے زائد امریکی جاسوس طیاروں نے ایک گھر کو نشانہ بنایا اور چار میزائل داغے جس کے نتیجے میں 5افراد ہلاک ہوگئے۔ حملے کے بعد بھی جاسوس طیاروں کی علاقے میں پروازیں جاری رہیں۔جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

یہ بھی پڑھیں  بھارتی وزیر خآرجہ کی داتادربار اور مینار پاکستان پر حاضری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker