پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں میزائل پھٹنے سے چار افراد ہلاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) پاکستان کے شمالی قبائلی علاقے میں صبح تڑکے ایک گھر پر میزائل آ لگنے سے ایک عورت اور اس کے تین بچے جان بحق ہو گئے، جبکہ خاتون کا باپ زخمی ہو گیا۔ یہ واقعہ پشاور کے نزدیک خیبر ایجنسی میں پیش آیا جہاں مذہبی بنیاد پرست گروہ ” لشکر اسلام ” کے خلاف لڑائی لڑی جا رہی ہے۔ اس وقت پولیس تفتیش کر رہی ہے کہ یہ میزائل کس کی ملکیت تھا۔ اس سال کے آغاز سے اب تک ختم نہ ہونے والی لڑائی کے باعث ڈھائی لاکھ افراد یہ علاقہ چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ یہ قبائیلی علاقہ عملی طور پر حکومت پاکستان کی عملداری سے آزاد ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker