پاکستانتازہ ترین

ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر ملا نذیر سمیت چودہ افراد ہلاک

maulvi-nazir-300x138جنبوبی وزیرستان(نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان میں ہونے والے ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر ملا نذیر سمیت چودہ افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق رات گئے جنوبی وزیرستان میں وانا کے علاقے انگور اڈا میں ہونے والے میزائل حملے میں ایک مکان کو نشانہ بنایا گیا جس میں ملا نذیزکے نائب رتا خان بھی ہلاک ہو گئے۔ ملا نذیز وزیر قبیلے کے بھی اہم کمانڈر تھے

یہ بھی پڑھیں  عمران خان کے مطالبات پرمیاں صاحب رضامند ہوگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker