تازہ ترینعلاقائی

اٹک:درندگی کی انتہا،جنڈ سے5 سال کی بچی تشدد زدہ لاش برآمد

اٹک (نامہ نگار) پولیس نے جنڈ کے علاقے سے آٹھ روز قبل اغوا ہونے والی پانچ سال کی بچی کی تشدد زدہ لاش برآمد کرلی۔ لاش ملزم مسعود کی نشاندہی پر جنگل سے برآمد کی گئی جو بوری میں بند تھی۔ ملزم مسعود نے پانچ سال کی سدرہ کو آٹھ روز قبل گھر کے باہر سے اغوا کیا تھا اور پھتر مار کر سفاک طریقے سے قتل کردیا تھا۔ پولیس نے مقتول بچی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا۔ درندہ صفت ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کو پاکستان کاساتھ دینے کی پاداش میں موت کی سزائیں دی جارہی ہیں، مسعود ظفر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker