تازہ ترینعلاقائی

اٹک: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی، اسلحہ سمیت 55 ملزمان گرفتار

اٹک (نامہ نگار) پولیس نے اٹک کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 55ملزمان کو گرفتارکرکے اسلحہ بر آمد کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے اٹک کے مختلف رہائشی علاقوں میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران 55ملزمان کو دھر لیا جن کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی بر آمدہوا ہے۔ابتدائی تحقیقات میں ملزمان نے متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔تاہم پولیس حکام نے زیر حراست افراد کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں مزیدتفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:ربیع الاول کا چاند نظر آتے ہی عاشقان رسولﷺ کی جانب سے عید میلادالنبی کے سلسلہ میں ریلیوں کا آغاز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker