تازہ ترینکھیل

پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیاہے ۔قومی سلیکشن کمیٹی کی سربراہی ہارون رشید کرینگے،سلیکشن کمیٹی میں سابق کپتان کامران اکمل، فاسٹ باﺅلر محمد سمیع اور یاسر حمید ہونگے۔پی سی بی کی جانب سے جونیئر سلیکشن کمیٹی کااعلان بھی کر دیاگیا،جونیئرسلیکشن کمیٹی کے سربراہ کامران اکمل ہونگے،جونیئر سلیکشن کمیٹی میں توصیف احمد، شاہد نذیر، ارشد خان اور شعیب خان شامل ہیں۔

Related Articles

Back to top button