تازہ ترینڈاکٹر بی اے خرمکالم

عزتوں کی حفاظت

Dr. B.A Khuramایک عیسائی نے عیدالفطر ادا کی
ایک ہندو نے عید الضحی پہ قربانی دی
ایک یہودی نے ماہ رمضان میں‌روزے رکھے
… کیا
کبھی آپ نے سنا
کیا
کبھی آپ ایسا دیکھا
یقینا
سب دوستوں‌نے کبھی سنا نہ کبھی دیکھا
یہ ایک سچھی حقیقت ہے
اور جو میں‌لکھنے جا رہاہوں‌
وہ بھی اٹل حقیقت ہے
ہم کسی طور پہ اس حقیقت سے انکار نہیں‌کر سکتے
کوئی لکھے نہ لکھے
ڈاکٹر خرم
تو لکھے گا
ویلنتائن ڈے
جی ہاں‌
ویلنٹائن ڈے
ہر سو اس کا چرچہ ہے
شور و غوغہ ہے
ہم بحیثیت مسلمان
ویلنٹائن ڈے
کا بڑے جوش و جذبہ سے اس کا اہتمام کرتے ہیں‌
جس طرف آنکھ اٹھاؤں‌ تیری تصویراں‌ہیں‌
یہ ویلنٹائن ڈے
جو ہم مناتے ہیں‌
کیا بحیثیت مسلمان ہمیں‌زیب دیتا ہے
جس طرح عیسائی،ہندواور یہودی
عید الفطر،بقر عید پہ قربانی اور ماہ صیام میں‌روزے
نہیں‌رکھ سکتے
تو پھر ہمیں‌
ویلنٹائن ڈے
منانا چاہیئے
ذرا سوچیئے
غور و فکر کیجیئے
یہ فیصلہ
آپ کے ہاتھ میں‌ہے
اف اللہ
اظہار بھی مشکل ہے
ہم کچھ کہہ بھی نہیں‌سکتے
ایک لڑکی سرخ لباس میں
برقعہ میں یا پھر چادر میں‌
ایک نامحرم مرد کو
پارک
ریسٹورینٹ
کیفے مارکیٹ یا پھر
کسی کار ،موٹر بائک پر
ویلنٹائن ڈے کے موقع پر
تحفہ محبت
دیتے اور لیتے
نظر آئے تو
کیا آپ پسند کریں گے کہ
وہ آپ کی بہن
بیوی
یا
بیٹی ہو
یقینا آپ کو ایسا سب کچھ ناگوار گزرے گا
اسی طرح کوئی اور بھی اس بات کو پسند نہیں کرے گا
آئیں
عزتوں کی حفاظت کریں
نہ کسی کی عزت پہ بری نظر ڈالیں
اور نہ ہی اپنی عزت کو رسوا ہونے دیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker