شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : admin

مصنف کی تحاریر : admin

نیب کی حدیبیہ پیپرملزریفرنس پھر کھولنے کیلئےنظرثانی کی اپیل سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) نیب نے سپریم کورٹ میں حدیبیہ پیپرملز میں نظرثانی کی درخواست دائر کردی ۔ درخواست میں عدالت عظمیٰ سے پندرہ دسمبرکےحکم پرنظرثانی کی استدعا کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کا حدیبیہ پیپز ملز ریفرنس سے ...

مزید پڑھیں »

ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی، 4 جوان شہید، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

راولپنڈی (مانیٹرنگ سیل) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پراشتعال انگیزیاں جاری ہے، جس کے نتیجے میں 4پاکستانی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر ورکنگ باؤنڈری ...

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی پرمبینہ کرپشن اورمنی لانڈرنگ کے الزامات، ایف آئی ائے کی تحقیقات شروع

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیب نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی مبینہ کرپشن اور منی لانڈرنگ کے خلاف درخواست پر کارروائی آگے بڑھانے کی تیاری کرلی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے اثاثوں کی تفصیل طلب کرلی گئی۔ باقاعدہ ...

مزید پڑھیں »

عمران خان نےمشترکہ اپوزیشن کےاحتجاج میں جانےکی تاریخ بتادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) پاکستان عوامی تحریک کے احتجاج میں کہیں آصف زرداری سےآمنا سامنا نہ ہوجائے، پی ٹی آئی نے احتجاج میں 17 جنوری کوجانےکااعلان کردیا۔ کرک میں میڈیاسے بات کرتےہوئے عمران خان نےبتایاکہ پی ٹی آئی تحریک انصاف کے ...

مزید پڑھیں »

حج درخواستوں کی وصولی کاعمل شروع، بینکوں میں رش رہا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) لاہور سمیت ملک بھر میں حج درخواستوں کی وصولی کا عمل شروع ہوگیا۔دررخواستیں بینکوں کی مخصوص شاخوں پر جمع کرائی جاسکتی ہیں۔خوش نصیبوں کااعلان 26 جنوری کوہوگا۔ حج کی درخواستیں وصول کرنے کے پہلے ہی دن بینکوں میں ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:مسجد کی زمین ٹھیکے پر لینے والے غریب شخص کو چوہدریوں نے مار مار کر ٹانگ توڑ دی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)مسجد کی زمین ٹھیکے پر لینے والے غریب شخص کو گاؤں کے سولہ مسلح چوہدریوں نے مار مار کر ٹانگ توڑ دی ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں گوہڑ ترکھانہ والا میں گاؤں کے غریب محنت کش نصر ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن چنیوٹ کے الیکشن میں نسوآنہ گروپ بری طرح ہارگیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن چنیوٹ کے الیکشن میں نسوآنہ گروپ بری طرح ہارگیا۔گرینڈالائنس کاپوراپینل بھاری اکثریت سے کامیاب فضل حسین کالروصدراورچودھری قیصرشہزادجنرل سیکریٹری منتخب تفصیلات کے مطابق نسوآنہ گروپ 15سال سے مسلسل ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کاالیکشن جیتتاچلاآرہاتھاسال2016میں چودھری عمردرازآسی ایڈووکیٹ ...

مزید پڑھیں »

چنیوٹ: چنیوٹ مرکز قومی بجٹ میں آن لائن سسٹم خراب عوام در در ٹھوکریں کھانے پر مجبور

چنیوٹ(بیورو رپورٹ) چنیوٹ مرکز قومی بجٹ میں آن لائن سسٹم خراب عوام در در ٹھوکریں کھانے پر مجبور۔ تفصیلات کے مطابق مرکز قومی بجٹ بینک چنیوٹ کا اون لائن سسٹم میں آئے روز خراب ہونے کے باعث شہر یوں کی ...

مزید پڑھیں »

سانحہ قصور کے ذمہ دار چھوٹے بڑے میاں صاحبان کو عبرتناک سزادیجائے: عوامی ہمدرد پارٹی

کراچی(پ ر) ملک بھرکے مالی کسمپرسی اور پریشانیوں کے شکار95 فیصد( 70 فیصد انتہائی غریب اور 25 فیصد سفید پو ش )عوام کی موجودہ بدترین مالی و معاشی حالت زار میں بہتری اور خوشحالی کی تبدیلی لانے کیلئے کوشاں’’ عوامی ...

مزید پڑھیں »

داؤدخیل : ایم ایم روڈٹبی مور پر سترسالہ بزرگ روڈ کراس کرتے ہوئے مسافر کوچ تلے آکر جاں بحق

داؤدخیل (نامہ نگار )ایم ایم روڈٹبی مور پر سترسالہ بزرگ روڈ کراس کرتے ہوئے مسافر کوچ تلے آکر جاں بحق ہو گیا معلوم ہوا ہے کہ عطا محمد نامی ستر سالہ بزرگ ٹبی موڑ پر ایک گاڑی سے اتر کر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!