شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : khan (صفحہ 1762)

مصنف کی تحاریر : khan

بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016 کی میزبانی مل گئی

دبئی(نمائندہ سپورٹس) آئی سی سی نے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016 کی میزبانی دے دی جب کہ انگلینڈ عالمی ورلڈ کپ 2019  کی میزبانی کرے گا۔ آئی سی سی ہیڈکوارٹر دبئی میں کونسل ...

مزید پڑھیں »

بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کارکن نہیں بن سکتا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(بیوروچیف)دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کہتی ہیں کہ مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرنے والا بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکتا۔  ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار ہفتہ ...

مزید پڑھیں »

مصطفی آباد:محکمہ انہار کے پٹواری نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،کسانوں کا احتجاج

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)محکمہ انہار کے پٹواری نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، با اثر سے سے ملی بھگت کرکے پانی چوری کروا کر ماہانہ لاکھوں روپے وصول کرنے لگا، چھوٹے ذمیداروں پر مقدمات کے انداراج کا سلسلہ جاری،بے آباد ...

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان سوشل میڈیا پر بھی سب سے آگے

ممبئی(نمائندہ شوبز)بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان فلموں کے بعد سوشل میڈیا پر بھی سب سے آگے نکل گئے ہیں۔شاہ رخ کے ٹوئٹر پر نہ تو مداحوں کی تعداد میں اچانک اضافہ ہوا ہے اور نہ ہی ان کے ...

مزید پڑھیں »

لندن:سابق سنئیر وزیرآزاد جموں و کشمیر ملک نواز خان کی والدہ کی وفا ت پراظہار تعزیت

لندن ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) سابق سنئیر وزیر حکومت آزاد جموں و کشمیر ملک محمد نواز خان کی والدہ محترمہ کی وفا ت پر چیف ایگزیکٹو آفیسر انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ ( انسپا ڈ ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

دبئی(نمائندہ سپورٹس) آئی سی سی نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث فاسٹ بولر محمد عامر کی سزا میں 6 ماہ کی مہلت دیتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ دبئی میں آئی سی بورڈ میٹنگ کے اجلاس میں اینٹی ...

مزید پڑھیں »

ریوڑسے بچھڑنے والوں کی طرح

ہلاکو نے بغداد کو تاراج کر لیا تھا خون مسلم ایسا ارزاں ہوا کہ تاتاری فوج کے گھوڑوں کے سم خون میں ڈوب گئے تھے ۔۔مسجدوں کو اصطبل بنا دیا گیا ۔۔کتب خانے جلا دیئے گئے ۔۔۔وحشت اور درندگی کا ...

مزید پڑھیں »

گلوکار سجاد علی شاعری کا اپنا پہلا مجموعہ مکمل کرلیا

کراچی(نمائندہ شوبز)گلوکار سجاد علی نے گائیکی کے ساتھ شاعری کے میدان میں قدم رکھ دیا، انھوں نے گزشتہ دنوں گیتوں اور غزلوں پر مبنی پہلا شعری مجموعہ مکمل کرلیا جو آئندہ ماہ  شائع ہوجائے گا۔ اس شعری مجموعہ میں ان کے ...

مزید پڑھیں »

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے اپنےعہدے سے استعفیٰ دے دیا

لاہور(نمائندہ پاک نیوز) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے حکومتی پالیسیوں سے نالاں ہو کر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم اور ایوان صدر ...

مزید پڑھیں »

سعودی فرمانروا شاہ سلمان امریکی صدر کو چھوڑ کر نماز کیلئے چلے گئے

ریاض(پاک نیوز ڈیسک) آپ نے بھارت میں امریکی صدر باراک اوباما کا شاندار استقبال تو دیکھا ہی ہو گا مگر آپ کیلئے شاید یہ تصور کرنا ممکن نہ ہو کہ اسی شخص کو ایک اور ملک کی سر زمین پر ...

مزید پڑھیں »