شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : khan (صفحہ 1765)

مصنف کی تحاریر : khan

ملکی حالات کو سقوطِ ڈھاکہ کے خاکہ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے،ڈاکٹراشرف جلالی

لاہور(پریس ریلیز )سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ ملکی حالات کو سقوطِ ڈھاکہ کے خاکہ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے باہمی اتحاد و اتفاق ہی سے ملک کی حفاظت ممکن ہے ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں پاک فوج کے اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں 84 بچوں سمیت104 شہید

پشاور(نمائندہ خصوصی) ورسک روڈ پر واقع پاک فوج کے زیر انتظام اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کی تعداد 104 ہوگئی ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کررہی ہے۔ پشاور میں الیکشن کمیشن کے ...

مزید پڑھیں »

این اے122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خلاف ایاز صادق کی درخواست مسترد

لاہور(نامہ نگار)ہائی کورٹ نے این اے122 کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال اور ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی درخواست مسترد کردی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل کی جانب سے قومی ...

مزید پڑھیں »

للیلانی:ایم این اے سلمان حنیف کی غنڈا گردی کے خلاف اہل لکھنیکے دس بجے فیروز پور روڈ بلاک کریں گے

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) ن لیگی ایم این اے سلمان حنیف کی غنڈا گردی کے خلاف اہل علاقہ دس بجے فیروز پور روڈ بلاک کریں گے، تفصیلات کے مطابق ن لیگی ایم این اے سلمان حنیف کی گورنمنٹ ہائی سکول لکھنیکے ...

مزید پڑھیں »

16 دسمبر’’سقوط ڈھاکہ‘‘

’’وقت کسی کا ساتھ نہیں دیتا‘‘یہ محاورہ اپنے اندر نہ صرف بہت گہرے معنی رکھتا ہے بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اپنے معنی خود ہی واضح بھی کردیتا ہے۔ دسمبر 1971سے پہلے پاکستان اور بنگلہ دیش ایک ہی تھے۔ ...

مزید پڑھیں »

خواتین سے بد تمیزی کرنے والے ’ گلو بٹ ‘ تحریک انصاف کے نکلے

لاہور ( ڈیسک نیوز) تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران خواتین سے بد تمیزی کرنے والے نوجوان کوئی اور نہیں بلکہ پی ٹی آئی کے کارکنان ہیں۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران خواتین کے ساتھ شدید بد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اے ٹیم کی کینیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بھی جیت

لاہور (نمائندہ سپورٹس) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ پاکستان اے اور کینیا کے درمیان کھیلا گیا۔ قومی اے ٹیم نے مہمان کھلاڑیوں کو تین سو پندرہ رنز کا ہدف دیا۔ اوپنر شرجیل خان نے ذمہ ...

مزید پڑھیں »

لاہوریوں نے عمران خان کی شیطانی سونامی مسترد کردی ،سعد رفیق

لاہور(نامہ نگار) وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ لاہور والوں نے عمران خان کی شیطانی سونامی کو مسترد کردیا اب وہ باز آجائیں اور بال ٹھاکرے نہ بنیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نےکہا کہ ...

مزید پڑھیں »

سانحہ کوٹ رادھا کشن، تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

للیانی(محمد عمران سلفی سے) ڈی پی او کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے کے واقعہ میں 138 افراد ملوث ہیں جن پر پرچہ درج کر لیا ...

مزید پڑھیں »

ٹیکسلا بار کے الیکشن کچہری میں گہما گہمی شروع

ٹیکسلا ( نا مہ نگار)ٹیکسلا بار کے الیکشن کچہری میں گہما گہمی شروع ، وکلاء نے موذوں امیدوار کے چناو کے لئے لابنگ شروع کردی،صدارت اور جنرل سیکرٹری سمیت دیگر عہدوں کے لئے کئی وکلاء نے لنگوٹ کس لئے،سینئرز وکلاء ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!