شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : khan (صفحہ 1770)

مصنف کی تحاریر : khan

سیاسی منافقت

سیاست نام ہے حکمت و دانائی کا، سیاست نام ہے تدبر اور برداشت کا، سیاست نام ہے عقل و شعور کا، سیاست نام ہے عوامی خدمت کا، سیاست نام ہے سچ و حق کا، سیاست نام ہے ایثار و قربانی ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر میں بھی فوجی عدالتیں قائم کرنے کی منظوری

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیراعظم نواز شریف نے گلگت بلستان اور آزاد کشمیر میں بھی فوجی عدالتیں قائم کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی لائحہ عمل پر پیشرفت اور جلد عملدرآمد کی خود نگرانی کر رہا ہوں اور آخری دہشتگرد ...

مزید پڑھیں »

برف کے مجسمے بنانا غیر اسلامی ہے،شیخ محمد صالح المنجد

ریاض(ڈیسک نیوز) سعودی عرب کے  معروف عالم دین شیخ محمد صالح المنجد نے کہا ہے کہ برف سے مجسمے بنانا غیر اسلامی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شیخ محمد صالح المنجد نے ایک مذہبی ویب سائٹ کی جانب سے پوچھے گئے سوال ...

مزید پڑھیں »

سعید اجمل کے لیے ورلڈ کپ کھیلنے کاچانس موجود

لاہور(نمائندہ سپورٹس)انٹر نیشنل کرکٹ بورڈ نے کہاہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سعید اجمل اگر سات فروری تک اپنا ایکشن کلیئر کرلیتے ہیں تو وہ ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے 15رکنی سکواڈ میں شامل ہو سکتے ہیں ۔تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) یا رکشائرجا وید کریم کی وفا ت پراظہار تعزیت

لیڈز ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) یا رکشائربر طا نیہ جا وید کریم کی وفا ت پر سابق مشیر وز یر حکومت آزاد کشمیر و چیف ایگزیکٹو آفیسر انسٹی ٹیوٹ آف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان عوامی تحریک نےاحتجاجی تحریک کا اعلان کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر انصاف نہ ملنے پر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ۔ صدر پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر رحیق عباسی کا کہناہے کہ پہلا احتجاج لاہور میں 17 جنوری کو کیا جائے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

ترمیم توہوگئی لیکن۔۔۔

پتہ نہیں کب دَورِکرب شگفتِ بہارمیں تبدیل ہوگا ،پتہ نہیں کب نا اُمیدیوں کے لق ودق صحرا میں میں اُمیدکی کلیاں کھلیں گی ،پتہ نہیں کب ہماری ہی ضیاء سے منورہونے والے ہم سے کراہت وبیگانگی کاوطیرہ چھوڑیں گے ،پتہ ...

مزید پڑھیں »

امریکی وزیرخارجہ کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات

راولپنڈی(بیوروچیف)امریکی وزیرخارجہ جان کیری آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کے لئے فوجی ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو ) پہنچے جہاں ملاقات کے دوران مخلتف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی وزیرخارجہ نے یادگار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کواس وقت ڈاکٹرعبدالقدیرخان جیسے لیڈرکی ضرورت ہے،عابد حسین بودلہ

لاہور(پ ر)ڈاکٹر عبدالقدیر خان موومنٹ کے چیئرمین عابد حسین بودلہ نے ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کے پاکستان کو دہشت گردی کی روک تھام کے لیے جدید سیکورٹی ٹیکنالوجی بنانے کی ضرورت ہے پاکستان کے ہیرو ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:ایک ہی رات میں ڈکیتی کی چار وارداتیں

بھائی پھیرو(نامہ نگار)ایک ہی رات میں ڈکیتی کی چار وارداتیں ۔سات مسلح ڈاکوؤں نے چار گھروں کے اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنا کر لاکھوں روپے نقدی ، زیورات اور قیمتی سامان لوٹ لیا ۔ یتیم بچی کا جہیز ...

مزید پڑھیں »