شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : khan (صفحہ 1774)

مصنف کی تحاریر : khan

ملتان سینٹرل جیل میں دو مجرموں کو پھانسی صبح ہو گی

ملتان(ڈیسک نیوز) سینٹرل جیل میں مجرموں کو پھانسی کی سزا دینے کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے اور پاک فوج کے جوانوں نے بھی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دو مجرموںکو کل صبح 6بجےتختہ ...

مزید پڑھیں »

ٹیکسلا:محمد فیضان خان کو عمدہ کارکردگی پر صدارتی گولڈ میڈل دیاگیا

ٹیکسلا( ڈاکٹر سید صابر علی /نا مہ نگار)واہ کینٹ کے ہونہار سپوت نے کیڈٹ کے تمام شعبہ جات میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان میرین اکیڈمی کاپچا س سالہ ریکارڈ توڑکر علاقہ کا نام ملک بھر میں روشن ...

مزید پڑھیں »

قاضی حسین احمد کو ہم سے بچھڑے 2 برس بیت گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)مذہبی اسکالر، سیاستدان اور جماعت اسلامی کے مسلسل چار بار امیر منتخب ہونیوالے قاضی حسین احمد کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے۔سیاسی تاریخ پر اپنا نشان چھوڑ جانے والے قاضی حسین احمد نے دہشت گردی کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹائون کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی(بیوروچیف) گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹائون کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔جامع مسجد بحریہ ٹائون کا سنگ بنیاد بحریہ ٹائون میں کام کرنے والے 73 سالہ بزرگ مزدورسے رکھوایا گیا۔ جنرل مینیجر کنسٹرکشن بحریہ ٹائون ریاض الرحمان مسجد کا تعمیر ...

مزید پڑھیں »

فلم پی کے پاکستان کیلئے بنائی،راج کما ر ہیرانی

کراچی(نمائندہ شوبز)بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر راج کما ر ہیرانی نے کہا ہے کہ،پی کے، پاکستان کے لیے بنائی ،وہ جلد پاکستان کی سیرکو آئیں گے۔پاکستان کے شہری مخلص، اور محبت کرنے والے ہیں ، ایسا ہی کچھ پیغام دیا ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کل بحرین جائیں گے

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کل بحرین کا دو روزہ دورہ کریں گے، دورہ چین میں پاکستان اور بحرین کے درمیان توانائی ، افرادی قوت ، دفاع ، تجارت اورسرمایہ کاری پر بات چیت ہو گی۔ ترجمان دفتر ...

مزید پڑھیں »

حکومت کی جانب سے 21ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پراعتماد میں نہیں لیا گیا ،مولانافضل الرحمن

اسلام آباد(بیوروچیف)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے 21ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پراعتماد میں نہیں لیا گیا تاہم  ہم فوجی عدالتوں کے قیام کے گناہ کے ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے ورلڈ کپ 2015 کیلئے کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا

ممبئی(نمائندہ شوبز)ورلڈ کپ 2015 کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، قیادت مہندراسنگھ دھونی کریں گے، آسٹریلیا نیوزی لینڈ میں کھیلے جانیوالے کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ کےلئے بھارتی کرکٹ ٹیم نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا،بھارتی ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی اداروں کی حفاظت کیلئے سکول سکیورٹی فورس کا قیام عمل میں لایا جائے

میرے پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے،جی ہاں دوستو ہم بھی خیریت سے ہی ہیں لیکن ہمیں یہ بھی پتہ ہے کہ ہمارے بہت سے ننھے منے سے دوست پریشان بھی ہیں اور حیران بھی ...

مزید پڑھیں »

مبشر لقمان اورٹی وی چینل کے مالک پرتوہین عدالت کرنے پرفرد جرم عائد

اسلام آباد ( بیوروچیف) سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی چینل پر عدلیہ سے متعلق توہین آمیز پروگرام نشر کرنے پر پروگرام کے میزبان مبشر لقمان اور ٹی وی چینل کے مالک سلمان اقبال پر توہین عدالت کرنے پر فرد ...

مزید پڑھیں »