شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : khan (صفحہ 1840)

مصنف کی تحاریر : khan

سعو دی عرب:دہشت گردی کے الزام میں 26 غیرملکیوں سمیت 135 افراد گرفتار

ریاض(ڈیسک نیوز)سعودی عرب نے دہشت گردی کے الزام میں 26 غیر ملکیوں سمیت 135 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 26 غیر ملکیوں سمیت 135 ...

مزید پڑھیں »

ٹیکسلا:ضرب عضب میں شہیدپاک فوج کے حوالدارمسعودخان کوفوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا

ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی/ نا مہ نگار)جنوبی وزیرستان میں خوفناک دہشت گردالقاعدہ کمانڈرکوٹھکانے لگانے کے دوران شہادت کارتبہ پانے والے پاک فوج کے حوالدارمسعودخان شہیدکو اتوار کے روز انکے آبائی علاقہ موضع سالارگاہ تحصیل ٹیکسلاکے مقامی قبرستان میں پورے فوجی ...

مزید پڑھیں »

چمپیئنز ٹرافی ہاکی، پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں2-8سے شکست

بھوبنیشور(نمائندہ سپورٹس)چیمپینز ٹرافی ہاکی کے دوسرے میچ میں بھی پاکستان ٹیم کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی،انگلینڈ نے پاکستان کومکمل طورپر آئوٹ کلاس کرتے ہوئے دو کے مقابلے میں آٹھ گول سے کامیابی حاصل کی ۔بھارت کے شہر بھوبنیشور میں ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو میں غیر معیاری دودھ،گوشت ودیگر خوردونوش کی اشیا سرعام فروخت

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو میں غیر معیاری دودھ،گوشت ودیگر خوردونوش کی اشیاء بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کرنا محض مذاق بن کر رہ گیا، ڈی سی او قصور کالی بھیڑوں کے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے میٹنگوں تک محدود،شہر ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے چینی وفد کی ملاقات

راولپنڈی.(بیوروچیف)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے چینی وفد نے ملاقات کی، چینی وفد نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد میں ہڑتال ،حمایت اور مخالفت میں بینرز آویزاں

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)فیصل آباد کے سرد موسم میں سیاسی گرما گرمی بڑھ گئی،آٹھوں بازار چوک میں تحریک انصاف کی ہڑتال کی حمایت میں اور مسلم لیگ ن کے ہڑتال کی مخالفت میں بینرز آویزاں کر دیئے گئے،تحریک انصاف اور مسلم ...

مزید پڑھیں »

سردار سیف الدین خان کھوسہ، نیاز خان جھکڑ اور بہادر خان سیہڑ تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد(بیوروچیف) جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پیپلزپارٹی کے 3 رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ پر ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پیپلزپارٹی ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ،فائنل میں بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

کیپ ٹاؤن(نمائندہ سپورٹس) بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ جنوبی افریقا کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کے بس میں صرف ایک کنٹینر پر حکومت کرنا ہے۔آفتاب شیرپاؤ

مانسہرہ(قاضی بلال سے) چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ عمران خان کے بس میں صرف ایک کنٹینر پر حکومت کرنا ہے۔ نہ تو وہ صوبہ میں حکمرانی کر سکے ہیں اور نہ ہی وہ ...

مزید پڑھیں »

دلیپ کمارکو سینے میںتکلیف کے بعد اسپتال میں داخل کر دیا گیا

ممبئی(نمائندہ شوبز)بھارتی اداکاردلیپ کمارکو سینے میںتکلیف کے باعث ممبئی کے اسپتال میں داخل کر دیا گیا،بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار کوممبئی کے لیلا وتی اسپتال میں داخل کرایا گیا،اسپتال ترجمان کا کہنا ہے کہ دلیپ کمار کو سینے میں ...

مزید پڑھیں »