پاکستانتازہ ترینفن فنکار

ایان علی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالاگیا،وزارت داخل

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل)وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایان علی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالاگیا،ای سی ایل قوانین کو ذاتی، سیاسی اور مالی جھگڑوں میں استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ترجمان وزارت داخلہ کا مزید کہنا ہے کہ نئے ضابطے کے تحت متعلقہ تحقیقاتی ادارے یا عدالت کی سفارش پرکسی کانام ای سی ایل پر ڈالا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:عوامی امنگوں کی حقیقی ترجمانی پاکستان تحریک انصاف کر رہی ہے،عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker