پاکستانتازہ ترین

بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے میں جلد بازی کی گئی‘ایاز صادق

لاہور(پاک نیوز) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے اتحاد دکھانے کیلئے حکومت کا ساتھ دیا ،بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے میں جلد بازی کی گئی۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کی جارحیت پر پاکستان کی افواج نے بھرپور جواب دیا ۔بھارتی جارحیت کےخلاف حکومتی فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے بھارتی پائلٹ کو واپس بھیجنے میں جلد بازی کی ۔ بھارتی پائلٹ مٹھائی بانٹنے نہیں بلکہ بمباری کر کے پاکستانیوں کو شہید کرنے آیا تھا۔ سعودی عرب یا متحدہ عرب امارا ت کے وزیر خارجہ کے آنے پر بھارتی پائلٹ کو چھوڑا جاتا تو بہتر ہوتا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker