تازہ ترینعلاقائی

پنجاب فوڈاتھارٹی کامرچوں میں برادے ملانےوالی فیکٹری پرچھاپہ

لاہور (مانیٹرنگ سیل)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز نے مسالوں میں ملاوٹ کرکے نوٹ کمانے کا ایک اور دھندا بند کرادیا،مرچوں میں لکڑی کا برادہ ملا کر بیچنے والے فیکٹری مالک سمیت 7 افراد حراست میں لے لیے گئے۔ پنجاب کی سرکاری افسر عوام کی صحت کے لیے جاگ رہی ہے،اس بار شامت لاہور کے علاقے مصری شاہ میںمضر صحت مسالاجات بنانے والوں کی آئی۔ دھڑلے سے ملاوٹ کرنے والوں کی عائشہ ممتاز کو دیکھ کر گگھی بندھ گئی،جس نے بھی مرچوں میں لکڑی کا برادہ ملانے والوں کی خوب خبر لی لیکن عوام کو ملاوٹ زدہ مسالے کھلانے والوں سے خود ایک چٹکی بھی نہ نگلی گئی ،کارروائی میں فیکٹری مالک سمیت 7 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker