تازہ ترینعلاقائی

بھمبر‘ سماہنی سے اغوا بچے کی لاش ملنے پر ورثا کا شدید احتجاج

Azad_Kashmirآذادکشمیر ( چیف رپورٹر) بھمبر کی تحصیل سماہنی میں اغوا کئے جانے والے بچے کی لاش ملنے پر ورثا نے ڈی ایس پی بھمبر کی گاڑی کو آگ لگا دی ، روڈ بھی بلاک ، ڈی ایس پی محفوظ ، تفصیلات کے مطابق بھمبر کی تحصیل سماہنی کے گاوں گاہی کے رہائشی حمزہ نامی بچہ گزشتہ کئی روز سے لاپتہ ہو گیا تھاجسکو کئی دن گزرنے پر بھی ڈھونڈا نہیں جاسکا تھا منگل کے روز اس بچے کی لاش ملنے پر عوام علاقہ اور ورثا میں اشتعال پھیل گیا معاملے کو دیکھنے ڈی ایس پی ملک شاہد جب وہاں پہنچے تو ورثا نے اشتعال میں آکر ڈیس ایس پی کی گاڑی کو آگ لگا دی ، اور احتجاج روڈ بھی بند کر دی بچے کی لاش ملنے پر عوام علاقہ میں پولیس کے خلاف زبردست نفرت کی فضا پھیل گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  آئی سی سی ورلڈ کپ: بنگلا دیش کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker