پاکستانتازہ ترین

پو نچھ کرا سنگ پو ائنٹ تیتر ی نو ٹ بد حا لی کا شکار ،تا جروں کے کروڑو ں روپے مقبو ضہ کشمیر پھنس گئے

Azad_Kashmirآذادکشمیر(چیف رپورٹر)پو نچھ کرا سنگ پو ائنٹ تیتر ی نو ٹ بد حا لی کا شکار ،تا جروں کے کروڑو ں روپے مقبو ضہ کشمیر پھنس گئے ۔لین دین کا کو ئی مو ثر نظا م نہیں۔ٹر یڈاتھا رٹی طفل تسلیں دینے پر محدودآزاد حکو مت اور ٹر یڈ اتھا رٹی (ٹا ٹا)اپنی تجوریاں بھر نے میں مشغول ہیں ٹر یڈ رز کا کو ئی پُر سا ن حال نہیں ٹر یڈ اتھا رٹی آزاد کشمیرکے تا جروں کے روپے واپس دلا نے کا معقول بند وست کرے ور نہ ٹر یڈ ر اجتجاج کر نے سے گز یز نہیں کر یں گے۔ان خیا لا ت کا اظہار سردار ساجد عز یز خان ،سردار ذوالفقار ،اسد مبارک ،وحید انور،سردار ریا ست ملک اشتیاق چو ہدری کبیر،ظفر احمد اور دیگر نے اپنے ایک بیا ن میں انہو ں نے کہا کہ کرا سنگ پوا ئنٹ تیتری نو ٹ سے ہم گز شتہ 3سال سے تجا رت کر رہے ہیں اس دوران ہما رے کروڑو ں روپے مقبو ضہ کشمیر میں پھنس گے ہیں کرا سنگ پو ائنٹ پر ہر تین ماہ بعدصرف رسمی طور پر دو طر فہ تا جروں کی میٹنگ ہو تی ہے میٹنگ میں ہما رے مسا ئل آج تک حل نہیں ہو سکے زبا نی معا ہدات تو ہو تے ہیں لیکن عمل میں کچھ نہیں ہو تا انہو ں نے کہا کے ہم حکو مت آزاد کشمیر، اور ٹر یڈ اتھا رٹی (ٹا ٹا) سے مطا لبہ کر تے ہیں ڈیفا لٹر آزاد کشمیر میں مو جو د ہیں ان کو سختی سے پا بند کیا جا ئے کہ وہ مقبو ضہ کشمیر تا جروں کے روپے وا پس اور جو تا جر مقبو ضہ کشمیر میں آ زاد کشمیر کے تا رو ں کے مقروض ہیں ان کو سختی سے پا بند کیا جا ئے کہ وہ آزاد کشمیر کے تا جرو ں کے روپے واپس کر یں انہو ں نے مذ ید کہا کہ دو طر فہ تا جروں کی میٹنگ کا ہر ماہ میں بند و ست کیا جا ئے تا کہ جملہ مسا ئل کو جلد از جلد حل ہو ں اگر ہما رے رو پے اور جملہ مسا ئل کا حل نہ نکا لا گیا تو ہم اجتجاج کر نے پر مجبو ر ہو ں گے ٹر یڈ اتھارٹی پیسو ں کی لین دین اور جملہ مسا ئل کے حل کے لئے مو ثر اور مستقل حل نکا لے تا کہ ٹر یڈر دو با رہ اپنے پا ؤ ں پر کھڑ ے ہو سکے

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:عالم اسلام کو مصائب و آلام سے نکالے بغیر دلی مسرت حاصل نہیں ہوسکتی ،شیخ ذیشان سعید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker