پاکستانتازہ ترین

افضل گورو کی پھانسی ،حکومت آزاد کشمیرکا 3روزہ سوگ کا اعلان

azad kashmir flagمظفرآباد(ڈیسک رپورٹر)بھارت کی تہاڑ جیل میں کشمیری سیاسی کارکن افضل گورو کو پھانسی دینے کے خلاف مظفر آباد میں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے۔حکومت آزاد کشمیر نے 3روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔حکومت آزاد کشمیر کے ترجمان شوکت جاوید میر کے مطابق کشمیری شہری افضل گورو کو بھارت میں پھانسی دیئے جانے کے خلاف آزاد کشمیر میں 3 روزہ سوگ رہیگا۔سوگ کے دوران جموں کشمیر کا پرچم سر نگو ں رہے گا اور تمام سرکاری تقریبات معطل رہیں گی۔ افضل گورو کی پھانسی کے خلاف مظفر آباد کے شہری سڑکوں پر نکل آئے اور شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج کی

یہ بھی پڑھیں  وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کل پیش کی جائیگی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker