تازہ ترینعلاقائی

شہداد پور:نامعلوم افراد کا جلوس پر دھاوا، چھ عزادارزخمی

شہدادپور(ڈیسک رپورٹر) لال جلانی میں نامعلوم افراد کے ماتمی جلوس پر حملے میں چھ عزادار زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔نجی چینل کے مطابق ماتمی جلوس اپنی منزل کی طرف رواں دواں تھاکہ نامعلوم افراد نے پتھراﺅ کیااور لاٹھیوں سے عزاداروں پر دھاوابول دیا۔ حملے کے بعد ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے ملزمان فرار ہوگئے جس پر عزاداروں نے احتجاج شروع کردیا۔

یہ بھی پڑھیں  لاہورہائیکورٹ میں وکلاء کا اے ایس آئی پرتشدد،وردی پھاڑ دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker