تازہ ترینعلاقائی

رحمان ملک پراعتبارنہیں،ابھی گرفتاری کا کوئی فیصلہ نہیں کیا،عزیربلوچ

کراچی(نامہ نگار)  کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ نے کہا ہے کہ انہوں نے ابھی تک گرفتاری دینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ پاک نیوزسےگفت گو میں عزیر بلوچ کا کہنا تھا کہ لیاری کے عوام ان کی گرفتاری کی سخت مخالفت کر رہے ہیں۔  کالعدم تنظیم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ انہیں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک پر بالکل اعتبار نہیں، لیاری آپریشن کے انچارج چوہدری اسلم کے بارے میں سردارعزیر کا کہنا تھا وہ حالیہ آپریشن کے دوران ناکام ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: انسپکٹر تجاوزات تحصیل ڈسکہ کا زائد ریٹ وصول کر نے کے پاداش میں دکانداروں کو موقع پر ہی جرمانہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker