تازہ ترینکھیل

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ جمعرات سے شروع ہوگا

ملائیشیا(نمائندہ سپورٹس)  سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ۔۔ کل سے ملائیشیا کے شہر اپوہ میں شروع ہو رہا ہے ۔ ہیل عباس کی قیادت میں پاکستان ۔۔۔ٹورنامنٹ میں اپنا افتتاحی میچ ارجنٹینا کے خلاف ۔۔ کھیلے گا ۔  اکیس ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ۔۔ کل سے ملائیشیا کے شہر۔۔ ایپوہ میں شروع ہورہا ہے۔۔۔ سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں ۔۔ پاکستان ۔ بھارت۔ انگلینڈ  نیوزی لینڈ ۔ ارجنٹینا ۔ کوریا اورمیزبان ۔ ملائیشیا کی ٹیمیں شرکت کریں گی ۔  پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ کے افتتاحی دن ۔۔ ارجنٹینا کے مدمقابل آئے گی ۔۔ دیگر میچز میں ۔۔ نیوزی لینڈ کا مقابلہ بھارت سے ۔۔ اور میزبان ملائیشیا کا مقابلہ جنوبی کوریا سے ہوگا ۔۔ چھبیس مئی کو پاکستان ہاکی ٹیم ۔۔ نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گی ۔۔   اٹھائیس مئی کو پاکستانی ٹیم ۔۔ جنوبی کوریا کے خلاف ۔۔ گرائونڈ پراترے گی ۔۔ تیس مئی کو ۔۔ میزبان ملائیشیا اورپاکستان کے درمیان ٹکرائو ہوگا ۔۔ ہاکی کے دو روایتی حریف ۔۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ۔۔ اکتیس مئی کو کھیلا جائے گا ۔۔ پاکستان اپنا آخری لیگ میچ ۔۔ دو جون کو ۔۔ برطانیہ کے خلاف ۔۔ کھیلے گا ۔۔ لیگ میچز کے اختتام پر ۔۔ پوائنٹس ٹیبل پردو ٹاپ ٹیمزکے درمیان ۔۔ فائنل ۔۔ تین جون کو کھیلا جائے گا

یہ بھی پڑھیں  بھوآنہ پولیس کی کارکردگی نے اہلیان بھوآنہ کے سر فخر سے بلند کر دیئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker