تازہ ترینپاکستان

بٹگرام چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن کئی گھنٹے بعد مکمل، تمام 8 افراد کوبحفاظت نکال لیا گیا

بٹگرام(پاک نیوز) خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے 8 افراد کو  نکالنے کیلئے کئی گھنٹے سے جاری ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا اور تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ریسکیو 1122 پختونخوا کا کہنا ہے کہ چیئرلفٹ  میں پھنسے تمام 8 افراد کو باحفاظت ریسکیو کرلیا گیا ہے اور  ریسکیو کیے گئے افراد میں عرفان، نیاز محمد، رضوان، گلفراز، شیر نواز، ابرار، عطا اللہ اور اسامہ شامل ہیں۔

Related Articles

Back to top button