تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:اسلامی جمعیت طلباکے طالب علم پر وحشیانہ تشددکی مذمت

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾اسلامی جمعیت طلباکے طالب علم پر وحشیانہ تشددکی مذمت ۔ مقامی پولیس غنڈوں کی سر پرستی بند کر دے وگرنہ تھانوں کے باہردھرنے دیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اسلامی جمعیت طلبا کے رہنمامعظم پر پتوکی ڈگر ی کالج میں مخالف تنظیم کے غنڈوں نے وخشیانہ تشدد کر کے اسکی پسلیاں توڑ دیں بھائی پھیرو اسلامی جمعیت طلبا کے رہنماؤں مرزا نوید بیگ اور احمد جمال نے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مخالف تنظیم کے غنڈوں کی حوصلہ افزائی کرنے والی پتوکی پولیس کے خلاف کاروائی کی جائے ۔ کالجوں میں حکومتی سر پرستی میں غنڈہ گردی کرنے والی تنظیم کے خلاف کاروائی کی جائے وگرنہ ہم پولیس دفاتر کے باہر احتجاجی مظاہرے کرکے دھرنے دیں گے

یہ بھی پڑھیں  علی حیدر گیلانی کی ویڈیو جاری، اغواکاروں نے 50کروڑ مانگ لیے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker